Sr. | English Words | Urdu Words |
1011 | ENDOSPORE R Noun Report Error! | بیکٹیریا کا لیور جو پودے کے بیج کی خصوصیات رکھتا ہے اور ماحولیاتی عناصر سے مزاحمت رکھتا ہے ۔ |
1012 | ENDOSPORE R Noun Report Error! | دروں بذرہ ۔ غلاف تخمک ۔ مسام جو خول کے اندر تشکیل پاتا ہے ۔ |
1013 | ENDOSPORE R Noun Report Error! | جَراثیمی بَذرہ ۔ اِس میں قُوَّتِ مَدافَت زیادہ ہوتی ہے ۔ زیادہ دَرجہ حَرارَت کو بَرداشت کَر سَکتا ہے |
1014 | endospore R Phrase Report Error! | درون بذرہ : جراثیمی بذرہ ۔ اس میں قوت مدافعت زیادہ ہوتی ہے ۔ زیادہ درجہ حرارت کو برداشت کرتا ہے ۔ |
1015 | endospore a usualy resitant spore formed within the cell of a bacterium R Phrase Report Error! | اینڈوسپور ، بیکٹیریا میں بننے والا ایک سیور ۔ |