Sr. | English Words | Urdu Words |
1741 | ENOCH HAD A SON NAMED IRAD. IRAD HAD A SON NAMED MEHUJAEL.MEHUJAEL HAD A SON NAMED METHUSHAEL.AND METHUSHAEL HAD A SON NAMED LAMECH.[GENESIS 4-18] R Holy Biblical Report Error! | حنوک نےعیرادنام کاایک بیٹاپایا۔اورعیرادنےمحویا
ایل نام کابیٹاپایا۔اورمحویاایل سےمتوساایل پیداہوا۔
اورمتوساایل سےلمک پیداہوا۔ |
1742 | ENOCH [ HANOOK ] R Noun, Masculine, Name, Holy Quranic, Holy Biblical Report Error! | حضرتِ حنُوک یا ادریس علیہ السلام۔ [ پیدائیش ۵ ویں باب کی۲۱ تا ۲۴ اور یہُوداہ کے خط کی ۱۴ ویں ، ۱۵ ویں آیات ، عِبرانیوں ۱۱ باب] یہ آدم علیہ السلام سے ساتویں پُشت پر تھا اور سیت کی اولاد میں سے تھا۔ ۳۶۵ برس کی عُمر میں وُہ زِندہ آسمان پر اُٹھا لیا گیا۔ سُورۃ مریم کی ۵۶ ویں اور ۲۷ ویں آیا ت اور سُورۃ انبیاء کی ۸۵ آیت میں بھی یہ مذکُور ہے۔ |
1743 | ENODATION R Verb Report Error! | گرہ سے پاک کرنا ۔ گتھی سلجھانا ۔ مشکل حل کرنا ۔ |
1744 | ENODE R Adjective Report Error! | سیدھا ۔ سُلجھا ہوا ۔ گرہ سے پاک ۔ |
1745 | enol a molecule that gas both a double bond hence the en as in alkene and a hydroxyl group hence R Phrase Report Error! | ای نول ، ایسا مالیکیول جس میں دوہرا کوویلنٹ بانڈ اور ہائیڈرو آکسل گروپ ہو ۔ |