Sr. | English Words | Urdu Words |
371 | ENCLOUDED R Adjective Report Error! | بادلوں سے گھرا ہوا ۔ ابر آلود ۔ |
372 | ENCODE R Verb Report Error! | کوڈ کرنا معلومات دینا ۔ |
373 | ENCODE R Verb Report Error! | اینکوڈ ۔ پروگرامنگ میں کسی چیز کو کوڈ میں ڈھالنا ، جس میں اشکال کا اکثر و بیشتر تبدیل ہونا شامل ہوتا ہے ۔ مثال کے طور پر ایک اعشاری عدد کو ثنائی کوڈڈ شکل میں تبدیل کرنا ۔ بائنری کوڈڈ ڈیسیمل ، ای بی سی ڈی آئی سی ملاخطہ کیجیے ۔ |
374 | ENCODE R Verb Report Error! | کوڈ میں لکھنا ۔ کسی پیغام کو خفیہ الفاظ میں منتقل کرنا ۔ |
375 | ENCODED R Verb Report Error! | کوڈ کیا ۔ معلومات دیں ۔ |