Sr. | English Words | Urdu Words |
396 | encopresis R Phrase Report Error! | این کوپ ریس : فضلے کا غیر ارادی گزر ۔ |
397 | ENCOPRESIS R Noun Report Error! | فُضلے کا غَیر اِرادی گُزَر |
398 | ENCORE R Interjection Report Error! | مُکرّر ۔ پھر سے ۔ تماشائیوں کی صدا جیسے دوبارہ ارشاد ہو ۔ |
399 | ENCORE R Noun Report Error! | مکرر ۔ پھر سے ۔ دوبارہ ارشاد ۔ |
400 | ENCOUNTER R Noun Report Error! | سائیکو تھراپی کی ایک قسم جس میں گروپ کے ارکان اپنے احساسات کا کھلا او ر واضح اظہار کرتے ہیں او ر اس طرح خود آگاہی حاصل کرتے ہیں ۔ |