Sr. | English Words | Urdu Words |
941 | ENDORPHINS R Noun Report Error! | کیمیائی مرکبات کا وہ گروپ جو قدرتی طور پر دماغ میں پائے جاتے ہیں یہ دافع درد ہوتے ہیں پچوٹری غدود سے حاصل ہوتے ہیں اور اینڈوکرین غدودوں کے افعال کو قابو کرتے ہیں ۔ |
942 | ENDORSE R Noun Report Error! | ظہری تصدیق کرنا ۔ تحریر ظہری لکھنا ۔ |
943 | ENDORSE R Verb Report Error! | تظہیر کرنا ۔ توثیق کرنا ۔ پشت پر دستخط کرنا ۔ منظور کرنا ۔ |
944 | ENDORSE R Verb Report Error! | تصدیق کرنا ۔ |
945 | ENDORSE R Verb Report Error! | ہنڈی یا چیک کی پشت پرلکھنا ، پشت پر لکھنا ، کسی رائے بیان یا واقعہ کی تصدیق کرنا ۔ |