Sr. | English Words | Urdu Words |
1056 | ENDOTHERM R Adjective Report Error! | اینڈو تھرم ۔ حرارت گیر ۔ ایسے حیوان جو اپنے جسم کے اندر حرارت پیدا کرتے ہیں ۔ |
1057 | ENDOTHERMAL R Adjective Report Error! | حرارت گیرانہ ۔ |
1058 | ENDOTHERMIC R Adjective Report Error! | حرارت گیر ۔ |
1059 | ENDOTHERMIC R Adjective Report Error! | حرارت گیر ۔ حرارت خور ۔ کسی حرارت گیر سے پیدا ہونے والے مرکب کا ۔ |
1060 | ENDOTHERMIC R Adjective Report Error! | اینڈو تھرمک ۔ حرارت افزا ۔ کیمیائی تعامل جو توانائی ۔ حرارت یا پروٹین کی تالیف کا تقاضا کرتا ہے ۔ |