Sr. | English Words | Urdu Words |
451 | ENCRYPT R Verb Report Error! | اِشارتی زُبان میں تحویل کرنا خصوصاً بلامجاز دسترس سے بچاوٴ کے لیے ۔ اِس طریقے سے خُفیہ رکھنا ۔ |
452 | ENCRYPTED R Verb Report Error! | معلومات دیں ۔ |
453 | ENCRYPTION R Noun Report Error! | اینکرپشن ۔ ڈیٹا کی اینکوڈنگ کرنے کا ایسا طریقہ جس سے غیر مستندرسائی ، خصوصا کسی ٹرانسمشن کے دوران ، روکی جا سکتی ہے ۔ |
454 | ENCRYPTION R Noun Report Error! | رمز نگاری ۔ دسترس سے بچاوٴ کا عمل ۔ خُفیہ رکھنے کا عمل ۔ |
455 | ENCRYTIDAE R Adjective Report Error! | اینکری ٹیڈا ۔ زنبور صغیر ۔ چھوٹی بھڑوں کا خاندان ۔ سینہ لمبا اور چپٹا ہوتا ہے ۔ پچھلا حصہ کشادہ اور ابھرا ہوا ۔ اگلے اعضا منفس حشرہ کے بغیر ہوتے ہیں ۔ متعدد انواع کثیر جینی ہوتی ہیں ۔ مختلف انواع کے بیضہ ۔ لاروا اور پیوپا کی طفیلئیہ ہوتی ہیں ۔ |