Sr. | English Words | Urdu Words |
936 | ENDORADIOSONDE R Noun Report Error! | دروں جسم نما ۔ بدن میں لگایا جانے والا ایک آلہ جو جسمانی وظائف کے بارے میں معلومات ارسال کرتا ہے ۔ |
937 | ENDORGAN R Noun Report Error! | حسی عصب کے آخری حصہ میں بڑا سا کیپسول |
938 | ENDORHINITIS R Noun Report Error! | ناک کی اندرونی سوزش |
939 | ENDORHIZAL R Adjective Report Error! | اینڈوریزل ۔ درون بیخ ۔ یک فلقی پودوں میں ملفوف جنین کی طرح جڑی کونپل کا کسی غلاف یا پوشش میں ہونا ۔ |
940 | ENDORPHIN R Noun Report Error! | درونی افیون ۔ انیڈروفین ۔ جسم کے اندر موجود افیونی مادّے ۔ |