Sr. | English Words | Urdu Words |
1746 | ENOLOGY R Noun Report Error! | خُمریات ۔ شراب اور اس کی تیّاری سے متعلّق علم ۔ |
1747 | ENOLS ENILIC COMPOUNDS R
Report Error! | اینولز اینولک ۔ نامیاتی مرکبات تجو الفا CH-گروپ اور 7C=C-OHکروپنگ رکھتے ہوں ان میں سے ایک کے ساتھ ایک ہائیڈروکسل گروپ ڈبل بانڈ کے کاربو سے منسلک ہوتا ہے ۔ |
1748 | ENOMANIA R Adjective Report Error! | شرابی کی بکواس ۔
|
1749 | ENOMOTARCH R Noun Report Error! | قومی جماعت کا سردار ۔ |
1750 | ENOMOTY R Noun Report Error! | اسپارٹا کی فوج کی ایک جماعت ۔ |