538 | GOD IS NOT LOATH TO ADVANCE THE SIMILITUDE OF A GNAT OR A BEING MORE CONTEMPTIBLE; AND THOSE WHO BELIEVE KNOW WHATEVER IS FROM THE LORD IS TRUE. BUT THOSE WHO DISBELIEVE SAY: "WHAT DOES GOD MEAN BY THIS PARABLE?" HE CAUSES SOME TO ERR THIS WAY, AND SOME H R Holy Quranic Report Error! | الله اس بات سے عار نہیں کرتا کہ مچھر یا اس سے بڑھ کر کسی چیز (مثلاً مکھی مکڑی وغیرہ) کی مثال بیان فرمائے۔ جو مومن ہیں، وہ یقین کرتے ہیں وہ ان کے پروردگار کی طرف سے سچ ہے اور جو کافر ہیں وہ کہتے ہیں کہ اس مثال سے خدا کی مراد ہی کیا ہے۔ اس سے (خدا) بہتوں کو گمراہ کرتا ہے اور بہتوں کو ہدایت بخشتا ہے اور گمراہ بھی کرتا تو نافرمانوں ہی کو |