Sr. | English Words | Urdu Words |
671 | God: There is no god but He, the living, eternal, self-subsisting, ever sustaining. Neither does somnolence affect Him nor sleep. To Him belongs all that is in the heavens and the earth: and who can intercede with Him except by His leave? Known to Him is R Holy Quranic Report Error! | خدا (وہ معبود برحق ہے کہ) اس کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں زندہ ہمیشہ رہنے والا اسے نہ اونگھ آتی ہے نہ نیند جو کچھ آسمانوں میں اور جو کچھ زمین میں ہیں سب اسی کا ہے کون ہے جو اس کی اجازت کے بغیر اس سے (کسی کی) سفارش کر سکے جو کچھ لوگوں کے روبرو ہو رہا ہے اور جو کچھ ان کے پیچھے ہوچکا ہے اسے سب معلوم ہے اور وہ اس کی معلومات میں سے کسی چیز پر دسترس حاصل نہیں کر سکتے ہاں جس قدر وہ چاہتا ہے (اسی قدر معلوم کرا دیتا ہے) اس کی بادشاہی (اور علم) آسمان اور زمین سب پر حاوی ہے اور اسے ان کی حفاظت کچھ بھی دشوار نہیں وہ بڑا عالی رتبہ اور جلیل القدر ہے |
672 | God: there is no god but He, the living, eternal, self-subsisting, ever sustaining.[Q 3-2] R Holy Quranic Report Error! | خدا (جو معبود برحق ہے) اس کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ہمیشہ زندہ رہنے والا |
673 | God: There is no god but He, the Lord of the glorious throne.\"[Q 27-26] R Holy Quranic Report Error! | خدا کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں وہی عرش عظیم کا مالک ہے
|
674 | God: There is no god but He. He will gather you together on the Day of Resurrection which is certain to come; and whose word is truer than God´s[Q 4-87] R Holy Quranic Report Error! | خدا (وہ معبود برحق ہے کہ) اس کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں وہ قیامت کے دن تم سب کو ضرور جمع کرے گا اور خدا سے بڑھ کر بات کا سچا کون ہے |
675 | God: There is no god but He. To Him belong the attributes most beautiful[Q 20-8] R Holy Quranic Report Error! | (وہ معبود برحق ہے کہ) اس کے سوا کوئی معبود نہیں ہے۔ اس کے (سب) نام اچھے ہیں |