Sr. | English Words | Urdu Words |
791 | GOIDEL R Noun Report Error! | کیلٹی باشِندہ جو آئرستانی گیلک ۔ اسکاچستانی گیلک یا مینکس زُبانیں بولتا ہو ۔ |
792 | GOIDELIC R Adjective Report Error! | گال قوم کا ۔ اُن کی زُبان کا ۔ گال قوم کے مُتعلّق ۔ |
793 | GOING R Noun Report Error! | میدان ، دوڑ کا میدان ، میدان کی حالت ، طول ، روانگی ۔
|
794 | GOING R Noun Report Error! | جانا ۔ چلنا ۔ سڑک وغیرہ کی حالت ( سفر کے لئے ) ۔ |
795 | GOING R Adjective Report Error! | جانے والا ۔ رائج ۔ چالو ۔ |