Sr. | English Words | Urdu Words |
986 | GOLD, AU
R
Report Error! | سونا ۔ چمکدار زرد دھات ، اس عنصر کا جوہری نمبر 79 جوہری وزن
196.967 نقطہ پگھلاﺅ 1.64 سینٹی گریڈ ہے ۔ گروپ 12 کا عنصر
ہے ۔ فطرت میں آزاد حالت میں پایا جاتا ہے ۔ نرم دھات ہے اور عموماً تانبے اور چاندی کے ساتھ بھرت میں استعمال ہوتا ہے ۔ اس کے خالص ہونے کا ذکر قیراط میں کیا جاتا ہے اور خالص سونا 24 قیراط ہوتا ہے ۔ اسے سکہ سازی ، فوٹو گرافی اور ادویات میں استعمال کیا جاتا ہے ۔
|
987 | GOLD-BEATER,S SKIN R Noun Report Error! | بہت باریک جِھلی جِسے زرکوبی یعنی سونے کے ورق کوٹنے میں اِستعمال کیا جاتا ہے ۔ |
988 | GOLD-FILLED R Adjective Report Error! | زَر پَترا ۔ ادنیٰ دھات کا بنا ہُوا جِس پَر سونے کا پَتَر چڑھا ہو ۔ |
989 | GOLD-OF-PLEASURE R Noun Report Error! | گولڈ آف پلیئرر ۔ ایک جھاڑی جِس پَر سال بہ سال چھوٹے سُنہری پھُول بُہتات سے لگتے ہیں ۔ |
990 | GOLD-RIMMED R Adjective Report Error! | سُنہری کناروں والا ۔ |