Sr. | English Words | Urdu Words |
1906 | GOSPEL TRUTH R Noun Report Error! | انجیل کے حقائق ۔ کوئی بات جو انجیل کی طرح سچی ہو ۔ |
1907 | GOSPELER R Noun Report Error! | گِرجے کا انجیل خواں ۔ ایسا شخص جو صِرف اپنے فِرقے کی انجیل کو صحیح مانتا ہو ۔ |
1908 | GOSPELLER R Noun Report Error! | گرجے کا انجیل خواں ۔ انجیل کو اپنی اور پارٹی کی ملکیت سمجھنے والا ۔ |
1909 | GOSPELLER R Noun Report Error! | باجماعت دُعاوٴں کے موقع پر انجیل کی قراٴت کرنے والا ۔ جوشیلا ۔ خالِص پسند ۔ |
1910 | GOSPELLESS R Adjective Report Error! | بے الہام ۔ بے عقیدہ ۔ |