Sr. | English Words | Urdu Words |
1046 | GOLDEN RING R Noun Report Error! | ایک قسم کی کیڑا ۔ |
1047 | GOLDEN ROD R Noun Report Error! | ایک پودا جس کا تنا چھڑی کا سا اور پھول شوخ زرد رنگ کا ہوتا ہے ۔ |
1048 | GOLDEN ROSE R Noun Report Error! | گلاب کی شکل کا تمغہ جسے پوپ ، لنٹ کے چوتھے اتوار کو دعا دے کر کسی بادشاہ وغیرہ کو بھیجتا ہے ۔ |
1049 | GOLDEN RULE R Noun Report Error! | زریں اصُول ۔ ایک بلیغ جُملہ یا مقولہ جو مُختَلِف انداز میں پیش کیا جاتا ہے اور جِس میں یہ تَلقین کی جاتی ہے کہ دُوسروں سے اِسی انداز میں پیش آوٴ جِس انداز میں اُن سے بَرتاوٴ کی توقع رَکھتے ہو ۔ |
1050 | GOLDEN RULE R Idiom Report Error! | کسی کی اچھی بات پر عمل کرنا ۔ |