Sr. | English Words | Urdu Words |
1231 | GONGORISM R Noun Report Error! | ہسپانوی ادب میں ایک مصنوعی اور مرصع اسلوب ۔ |
1232 | GONGORISTIC R Adjective Report Error! | گَنگوری کا ۔ اِس سے مُتعلّق ۔ تَصنُّع آمیز ۔ |
1233 | GONIADIDAE R Adjective Report Error! | گونیاڈیڈا ۔ بحری کنڈل کیڑے ۔ آزادانہ بہاو پر رہنے والے بحری کنڈل کیڑے سمندروں کے ساحلوں کے قریب بہتات میں پائے جاتے ہیں ۔ |
1234 | GONIATITE R Noun Report Error! | متحجر سرپایہ کی ایک نوع ۔ |
1235 | GONIATITE R Adjective Report Error! | گونیا ٹائیٹ ۔ سرپایہ حیوانات کے فوسل ۔ |