Sr. | English Words | Urdu Words |
966 | GOLD STANDARD
R
Report Error! | معیاری سونا ۔ خالص سونا بہت نرم ہوتا ہے اور سکہ سازی اور زیورات کےلیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ اس کی بھرت تانبے اور چاندی کے ساتھ بنتی ہے ۔ خالص سونا 24 قیراط ہوتا ہے اور پانچ قسم کی معیاری بھرتیں 9,12,15,18,22 بناتا ہے ۔ اس کے خالص پن کا زکرفی ہزار یا قیراط کے حساب سے کیا جاتا ہے ۔ |
967 | GOLD STANDARD R Noun Report Error! | معیارِ طِلا ؛ مالیاتی نِظام جِس میں قومی کَرنسی کی قیمت مُقَررَہ وزن اور سونے کے خالِص پَن پَر مَبنی ہو ۔ |
968 | GOLD STICK R Noun Report Error! | طِلائی عصا ۔ سُنہری چھَڑی ۔ اِنگلینڈ میں سُنہری چھَڑی جو سَرکاری جَشَن کے موقع پَر شاہی خاندان کے بعض اِفراد کے ہاتھ میں ہوتی ہے ۔ |
969 | GOLD STICK R Noun Report Error! | وہ سنپری چھڑی جو سرکاری جشن پر گارڈ کے رسالہ کرنل کے ہاتھ میں ہوتی ہیں ۔ |
970 | GOLD STONE
R Noun Report Error! | سونے کی خام دھات ۔ کونے دار پتھر ۔ |