Sr. | English Words | Urdu Words |
1186 | GOND R Noun Report Error! | گونڈ ۔ وسطی ہند کی ریاست مدھیہ پردیش کی قدیم دراوڑی نسل کی اقوام کا کوئی فرد ۔ |
1187 | GONDAZ R Name Report Error! | گونداز: توپ چلانے والا ۔ توپچی ۔ |
1188 | GONDI R Noun Report Error! | گونڈی ۔ دراوڑوں کی بولی ۔ |
1189 | GONDOLA R
Report Error! | مور پنکھی ۔ |
1190 | GONDOLA R Noun Report Error! | گنڈولا ۔ بَجرا ۔ ایک لَمبی تَنگ کَشتی جِس کے دونوں سِرے اُوپَر کو اُٹھے ہوتے ہیں ۔ ایک قِسم کی ہَلکی کَشتی ۔ |