Sr. | English Words | Urdu Words |
746 | GOETHITE R Noun Report Error! | گوتھائٹ ۔ ایک معدنی آئرن ہائیڈروآکسائیڈ جو زَنگ کے عام جُزو کی حیثیت سے سُرخی مائل بھُورے قَلموں کی شکل میں ظاہِر ہوتا ہے ۔ |
747 | GOFER R Noun Report Error! | مُعاون کارکُن جو پیغام رسانی یا اِسی قِسم کے دُوسرے کاموں پَر بھیجا جاتا ہے ۔ |
748 | GOFFER R Noun Report Error! | پلیٹیں وغیرہ بنانے کی سلاخیں ۔
|
749 | GOFFER R Noun Report Error! | لیس کا زیبائشی نالی دار کِنارہ ۔ لیس کا پلیٹ دار کِنارہ ۔ زنانہ لِباس کا پلیٹ دار کِنارہ ۔ |
750 | GOFFERED R Adjective Report Error! | لہردار ( لیس ) ۔ ( جلد سازی ) منقش ۔ |