Sr. | English Words | Urdu Words |
1106 | GOLGI BODY R Noun Report Error! | ایک عضویہ جو اکثر خلیوں میں رطوبت کی ریزش سے تعلق رکھتا ہے ۔ |
1107 | GOLGI BODY R Adjective Report Error! | گالجی باڈی ۔ گالجی جسم ۔ حیوانی خلیوں میں سینٹروسوم کے ارد گرد پائے جانے والے اجسام ۔ |
1108 | golgi body (golgi apparatus) an organelle of eukaryotic cells consisting of a series of stacked pouches (cisternae)complexed with networks of tubules R Phrase Report Error! | لالجی باڈیز ، یوکیری اوٹک خلیات کا ایک خلوی عضویہ جو متعدد تھیلی نما ساختوں سے مل کر نیوبیولز کا ایک پیچیدہ نیٹ ورک بناتا ہے ۔ |
1109 | GOLGI CELL R Adjective Report Error! | گالجی سیل ۔ گالجی خلیہ ۔ چھوٹے سے ایکسونز کے اعصابی خلیہ ایکسون شاخ دار شاخ چلتا ہوا خلیہ کے پاس پہنچ کر ختم ہو جاتا ہے ۔ |
1110 | GOLGI COMPLEX GOLGI APPARATUS R Adjective Report Error! | گالجی کمپلیکس ۔ متعدد حیوانوں اور پودوں کے یو کیریوٹیک خلیوں میں پایا جانے والا سائٹو پلازمک خلوی عضو ۔ مختلف مادوں کے بین الخلیاتی اخراج سے تعلق رکھتا ہے ۔ |