Sr. | English Words | Urdu Words |
1781 | GOPHERSPACE R Noun Report Error! | گوفرسپیس ۔ انٹرنیٹ پر انفارمیشن کا ایک کلی سیٹ گوفر کی مدد سے ان تک مینیوز اور ڈاکومنٹس کی شکل میں رسائی حاصل کی جاسکتی ہے ۔ |
1782 | GORAL R Noun Report Error! | ہمالیہ کا بز مرِگ ۔
|
1783 | GORAL R Noun Report Error! | ہمالیہ کا بکرا ، ہِرن ، غورال جِسکے سینگ چھوٹے اور پیچھے کی طرف مُڑے ہوتے ہیں ۔ |
1784 | GORAL R Adjective Report Error! | گورال ۔ غورال ۔ بز مرگ ۔ بکری جیسا ہرن ۔ سبزی خور ممالیہ ۔ ہمالیہ کے مغربی علاقہ میں پایا جاتا ہے ۔ جلد پر لمبے بال اور پر لمبے بال اور دم پھولی ہوئی روئیں دار ہوتی ہیں ۔ |
1785 | GORBLIMEY R Noun, Interjection Report Error! | فجائیہ ۔ حیرت یا غُصے وغیرہ کے اِظہار کا کلمہ ۔ ایک نرم ٹوپی عبادت کے وقت پہنی جانے والی ۔ |