Sr. | English Words | Urdu Words |
1916 | GOSSAMERED R Adjective Report Error! | جالی دار ۔ مہین قسم کے جالے کا سا ۔ کمزور ۔ |
1917 | GOSSAMERY R Adjective Report Error! | جالے دار ۔ جالے کے مُتعلّق ۔ لُعابِ خُورشید کے بارے میں ۔ |
1918 | GOSSAN R Noun Report Error! | سرخی مائل تحلیل شدہ چٹان ۔ |
1919 | GOSSAN,IRON HAT R Noun Report Error! | گوسان ۔ آہن ٹوپ ۔ بھُورے رَنگ کی تحلیل شُدہ چٹان جو اکثَر لوہے والی چٹان کا حِصّہ بَنتی ہے ۔ |
1920 | GOSSANIFEROUS R Adjective Report Error! | تحلیل شدہ چٹان پیدا کرنے والا ۔ |