Sr. | English Words | Urdu Words |
1071 | GOLDENROD R Noun Report Error! | گولڈن راڈ ۔ عصاۓ زریں ۔ ایک پودا جِس کا تنا چھَڑی کا سا اور پھُول گُچھے دار شوخ زَرد رَنگ کا ہوتا ہے ۔ |
1072 | GOLDENROD TREE R Noun Report Error! | ایک جھاڑی جو canry isles میں پائی جاتی ہیں ۔ |
1073 | GOLDFIELD R Adjective Report Error! | سونے کی کان ۔ |
1074 | GOLDFINCH R Noun Report Error! | طلائی بَرقِش ۔ سُنہری سہرہ ۔ گولڈ فِنچ ۔ ایک یورپی مغنّی پَرِندہ جِس کے پَروں پَر سُنہری نِشان ہوتے ہیں ۔ |
1075 | GOLDFINCH R Adjective Report Error! | گولڈ فنچ ۔ سہرہ زریں ۔ گانے والا پرندہ ۔ شوخ رنگ بال و پر رکھتا ہے ۔ |