Sr. | English Words | Urdu Words |
596 | God produced you from your mothers´ wombs knowing nothing, but gave you ears and eyes and hearts so that you may be grateful[Q 16-78] R Holy Quranic Report Error! | اور خدا ہی نے تم کو تمہاری ماؤں کے شکم سے پیدا کیا کہ تم کچھ نہیں جانتے تھے۔ اور اس نے تم کو کان اور آنکھیں اور دل (اور اُن کے علاوہ اور) اعضا بخشے تاکہ تم شکر کرو |
597 | god provides for him that trusteth R Phrase Report Error! | خدا اس کو دیتا ہے جو اس پر بھروسہ رکھتا ہے |
598 | GOD PROVIDES FOR HIM THAT TRUSTETH R Idiom Report Error! | اللہ اس کو دیتا ہے جو اس پر بھروسہ رکھتا ہے ۔ |
599 | GOD PUT THESE LIGHTS IN THE SKY TO SHINE ON THE EARTH.[GENESIS 1-17] R Holy Biblical Report Error! | زمین پرچمک دمک دکھانےکےلیےخدانےان روشنیوں کوآسمان ہی میں جڑدیا۔ |
600 | god reaches us good things by our own hands R Phrase Report Error! | خدا خود ہمیں اچھی باتوں کا ذریعہ بناتا ہے |