Sr. | English Words | Urdu Words |
476 | God had chosen Adam and Noah and the families of Abraham and ´Imran in preference to others[Q 3-33] R Holy Quranic Report Error! | خدا نے آدم اور نوح اور خاندان ابراہیم اور خاندان عمران کو تمام جہان کے لوگوں میں منتخب فرمایا تھا |
477 | God had promised you many spoils that you would capture; so He gave this soon enough to you, and stayed the hands of men from you that it may serve as a sign for believers, and guide you on the straight path[Q 48-20] R Holy Quranic Report Error! | خدا نے تم سے بہت سی غنیمتوں کا وعدہ فرمایا کہ تم ان کو حاصل کرو گے سو اس نے غنیمت کی تمہارے لئے جلدی فرمائی اور لوگوں کے ہاتھ تم سے روک دیئے۔ غرض یہ تھی کہ یہ مومنوں کے لئے (خدا کی) قدرت کا نمونہ ہو اور وہ تم کو سیدھے رستے پر چلائے |
478 | God has begotten (children)?\" They are liars indeed[Q 37-152] R Holy Quranic Report Error! | کہ خدا کے اولاد ہے کچھ شک نہیں کہ یہ جھوٹے ہیں |
479 | God has certainly power to bring him back (from the dead).[Q 86-8] R Holy Quranic Report Error! | بےشک خدا اس کے اعادے (یعنی پھر پیدا کرنے) پر قادر ہے |
480 | God has created partner for everyone
R Phrase Report Error! | الله نے سب کے لئے ایک ساتھی بنایا ہے
|