Sr. | English Words | Urdu Words |
1831 | GORGIO R Noun Report Error! | خانہ بدوشوں کی زُبان میں غیر قوم کے آدمی کا نام ۔ |
1832 | GORGON R Adjective Report Error! | خوفناک ۔ مہیب ۔ |
1833 | GORGON R Noun Report Error! | تین بہنوں میں سے کوئی جِن کے سروں میں بالوں کی جگہ سانپ لہراتے ہیں ۔ اور جو اِن کی طرف دیکھے وہ پتھر کا ہو جاتا ہے ۔ |
1834 | GORGONACEA R Adjective Report Error! | گورگو نیسیا ۔ مرجانی ۔ مرجانی جانداروں کا ایک آرڈر ۔ سخت جلد کورل جن میں سی فینز ۔ سی فیدرز ۔ سی وہپس وغیرہ شامل ہیں ۔ بحر ہند اور بحرالکاہل میں پائے جاتے ہیں ۔ |
1835 | GORGONEION R Noun Report Error! | کارگن کے چہرے کی تصویر یا نقش جو یونانی آرٹ میں شیطان کی علامت ہے ۔ |