Sr. | English Words | Urdu Words |
1066 | GOLDEN-FILLED R Adjective Report Error! | ادنیٰ دھات کا بنا ہوا جِس پر سونے کا پتر چڑھا ہو ۔ |
1067 | GOLDENEYE R Noun Report Error! | زَرچَشمی بطخ ۔ سُنہری آنکھوں والی غوطہ خور بطخ جِس کے نَر کی جِلد پَر سفید و سیاہ دھبے ہوتے ہیں ۔ |
1068 | GOLDENLY R Adverb Report Error! | شاندار طور سے ۔ سونے کی طرح ۔ |
1069 | GOLDENLY R Adverb Report Error! | شاندار طریقے سے ۔ سُنہری انداز میں ۔ |
1070 | GOLDENNESS R Noun Report Error! | سُنہرا پَن ۔ |