Sr. | English Words | Urdu Words |
336 | GOATSKIN R Noun Report Error! | بکری کی کھال کی صراحی یا لباس ۔ بکری کا چمڑا ۔ |
337 | GOATSKIN R Noun Report Error! | بَکری کی کھال ۔ اُس کا کَچا چَمڑا ۔ اُس کا کمایا ہُوا چَمڑا ۔ |
338 | GOATSUCKER R Noun Report Error! | پِشہ خوار ۔ عاطف الریاح ۔ رات کے وقت نِکلنے والے چوڑے مُنہ کے پَرِندوں میں سے کوئی ایک ۔ امریکی ابابیل اور شَب گرد پَرِندہ جو دورانِ پَرواز حَشروں پَر گُزَر بَسَر کَرتے ہیں اور جِن کے مُتعلّق خیال تھا کہ بَکریوں کا دودھ پی جاتے ہیں ۔ |
339 | GOATY R Adjective Report Error! | بکرے کا سا ۔ شہوت پرست ۔ |
340 | GOAT\'S BEARD R Noun Report Error! | مٹر ، شنگ |