Sr. | English Words | Urdu Words |
406 | GOD R Verb Report Error! | خدا ، بُت ، وہ شخص جس کی بے حد تعظیم کی جائے یا محبت کی جائے ۔ |
407 | GOD 'S MILL GRINDS SLOW BUT SURE R Phrase Report Error! | خدا کے یہاں دیر ہے اندھیر نہیں |
408 | God abrogates or confirms whatsoever He will, for He has with Him the Book of Books[Q 13-39] R Holy Quranic Report Error! | خدا جس کو چاہتا ہے مٹا دیتا ہے اور (جس کو چاہتا ہے) قائم رکھتا ہے اور اسی کے پاس اصل کتاب ہے |
409 | God advances the example of a man who is owned (as slave in common) by a number of men at loggerheads, and another man who is owned by only one. Are these two alike in attribute? God be praised; yet many of them do not know[Q 39-29] R Holy Quranic Report Error! | خدا ایک مثال بیان کرتا ہے کہ ایک شخص ہے جس میں کئی (آدمی) شریک ہیں۔ (مختلف المزاج اور) بدخو اور ایک آدمی خاص ایک شخص کا (غلام) ہے۔ بھلا دونوں کی حالت برابر ہے۔ (نہیں) الحمدلله بلکہ یہ اکثر لوگ نہیں جانتے |
410 | God advances the example of Noah´s wife and the wife of Lot for those who do not believe. They were married to Our two pious devotees, but they were unfaithful to them, and even (the apostles) could not avail them in the least against God; and it was sai R Holy Quranic Report Error! | خدا نے کافروں کے لئے نوحؑ کی بیوی اور لوطؑ کی بیوی کی مثال بیان فرمائی ہے۔ دونوں ہمارے دو نیک بندوں کے گھر میں تھیں اور دونوں نے ان کی خیانت کی تو وہ خدا کے مقابلے میں اور ان عورتوں کے کچھ بھی کام نہ آئے اور ان کو حکم دیا گیا کہ اور داخل ہونے والوں کے ساتھ تم بھی دوزخ میں داخل ہو جاؤ |