Sr. | English Words | Urdu Words |
1076 | GOLDFISH R
Report Error! | چین کی نمائشی مچھلی ۔ |
1077 | GOLDFISH R Noun Report Error! | گولڈ فِش ۔ سُنہری مَچھلی ۔ چین کی چھوٹی سُرخ مَچھلی جو مَچھلی گھَر کی زینت بَنتی ہے ۔ اِس کا رَنگ سُنہرے زَرد سے نارنجی ہوتا ہے ۔ |
1078 | GOLDFISH R Adjective Report Error! | مرجان ماہی ۔ سنہری مچھلی ۔ زیبائشی مچھلی ہے ۔ اس کا رنگ سنہری سرخ ہوتا ہے ۔ چین میں پائی جاتی ہے ۔ کئی سال تک قید میں رہ سکتی ہے ۔ |
1079 | GOLDILOCKS R Noun Report Error! | ایک قسم کا زرد پھول دار درخت ۔ گلِ لا لہ ۔ |
1080 | GOLDILOCKS R Noun Report Error! | سُنہری بالوں والا شخص ۔ گُل اشرفی یا آلالہ کی قِسم کا ایک پھول ۔ |