Sr. | English Words | Urdu Words |
501 | MICROWAVE R Noun Report Error! | مائیکرو ویو ۔ خُرد موج ۔ ایک قِسَم کا چُولہا |
502 | MICROWAVE R Verb Report Error! | مائکیر وو یو میں پکانا ۔ |
503 | microwave R Phrase Report Error! | خردا مواج : تیس سنٹی میٹر تا ایک مل میٹر طول امواج ۔ انجذابی طیف بینی کی ایک قسم جس میں مائیکرو ویو شعاعیں استعمال ہوتی ہیں ۔ |
504 | MICROWAVE OVEN R Noun Report Error! | خرد موجی بھٹی ۔ چولھا جو خرد موجوں کےعمل سے بہت جلد کھانا گرم کر دیتا ہے ۔ کھانا گرم کرنے والی ڈبہ نما مشین ۔ |
505 | MICROWAVE SPECTROSCOPY R
Report Error! | مائیکرو ویوطیف بینی ۔ گیسی نمونوں کے ذریعے میں سے مائیکرو ویو گزار کر طیف حاصل کیا جاتا ہے ۔ مائیکرو ویوکی کرن کو کرسٹل ریسیور سے نمایاں کیا جاتا ہے ۔ طیف توانائی کے درجوں کے درمیان تغیر کے مطابق معلومات کچھ مالیکیولز کے گردشی توانائی کے درجوں پر مشتمل ہوتی ہے مائیکرو ویوطیف بینی کو بینالخجوم ذریعہ میں مالیکیولز کی شانخت کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ اس سے برقی مقناطیسی شعاعوں کے انجذاب یا اخراج کی یپمائشیں ممکن ہوتی ہے ۔ |