Sr. | English Words | Urdu Words |
51 | MICELLE R
Report Error! | لسونتی ریزے ۔ لسونتی محلول جو معمولی ارتکاز پر طاقتور الیکٹرولائٹ کا رویہ اختیار کرلیتے ہیں لیکن اعلی ارتکاز پر لسونتی خواص کا مظاہرہ کرتے ہیں ایسے مادوں کو مربوط لسونتیں کہا جاتا ہے ۔ |
52 | micelle R Phrase Report Error! | ستونتی ریزہ : مالیکیولوں کا ایک گروہ خصوصی طور پر جب وہ کولیڈل محلول میں ہوں ۔ |
53 | MICHAEL R
Report Error! | حضرت میکائیل ۔ |
54 | michael reaction R Phrase Report Error! | مائیکل ریکشن : کاربن زنجیر کی طوالت میں آضافے کےلیے استعمال ہونے والا نامیاتی کیمیاتی کیمیا کا ایک انتہائی اہم کیمیائی تعامل ۔ |
55 | michaelis menten equation R Phrase Report Error! | مائیکلز ۔ مینٹن مساوات : حرکیات اور انزائم ایکشن کے نظریے کو بیان کرنے والی ایک مساوات ۔ |