Sr. | English Words | Urdu Words |
951 | MILE R Adjective Report Error! | میل امریکا اور دوسری انگریزی بولنے والی اقوام میں لمبائی ناپنے کی اکائی جو ۵۲۸۰ فٹ کے برابر ہوتی ہے ۔ |
952 | MILE R Noun Report Error! | میل ۔ ایک میل کی دوڑ ۔ (۲) نسبتاً زیادہ فاصلہ ۔ |
953 | MILE R Noun Report Error! | میل ، آٹھ فرلانگ ، 1.760 گز ۔ |
954 | MILE MARK R Noun Report Error! | سنگ میل ۔ میل کا پتھر ۔(ہائی وے) بُتّی جو ایک میل کے فاصلے پر بطور نشانی لگائی جاتی ہے ۔ |
955 | MILE RAT R Noun Report Error! | گھونس ۔ چھچھوندر ۔ |