Sr. | English Words | Urdu Words |
3356 | MITHRIDATIC R Adjective Report Error! | زہر کا عادی کرنے سے متعلق ۔ میتھریڈیٹ چہارم(پونٹس کے بادشاہ) سے متعلق ۔ |
3357 | MITHRIDATISM R Noun Report Error! | تریاقیت |
3358 | MITHRIDATISM R Noun Report Error! | زہر کا عادی کرنا یا ہونا ۔ عادت زہر ۔ |
3359 | MITHRIDATIZE R Verb Report Error! | زہر کی ہلکی ہلکی خوراکیں دے کر اس کے اثر کو زائل کرنا ۔ زہر کو پچانے کا عمل کرنا ۔ زہر ہضم کرانے کا عمل کرنا ۔ |
3360 | MITICIDE R Noun Report Error! | جراثیم کُش دوا ۔ کیڑوں اور طفیلی پَودوں کو مارنے والی دوا |