Sr. | English Words | Urdu Words |
421 | MICROSCOPE BINOCULAR R Adjective Report Error! | بائی نا کیولر ۔ مائیکروسکوپ ۔ ایسی خوردبین جس میں دو آئی پیس ہوں ۔ یہ سادہ یا مرکب ہو سکتی ہے ۔ |
422 | MICROSCOPE COMPOUND R Adjective Report Error! | کمپاونڈ ۔ مائیکرو سکوپ ۔ دو محدب عدسے رکھنے والی خوردبین ۔ آئی پیس اور آبجیکٹو میں ہوتے ہیں تاکہ عکس کو زیادہ بڑا کیا جا سکے ۔ |
423 | MICROSCOPE ELECTRON R Adjective Report Error! | الیکٹران مائیکروسکوپ ۔ برقی خوردبین ۔ بصری اور فوٹو گرافی خوردبین جس میں الیکٹران بیم استعمال کیا جاتا ہے ۔ یہ ۲۵۰۰۰۰ گنا بڑا عکس دکھاتی ہے ۔ |
424 | MICROSCOPE SIMPLE R Adjective Report Error! | سمپل مائیکروسکوپ ۔ سادہ محدب عدسہ پر مشتمل خوردبین عکس بڑا کر کے دکھانے کی صلاحیت محدود ہوتی ہے ۔ |
425 | MICROSCOPE STEREOSCOPIC R Adjective Report Error! | سٹیریو سکوپک مائیکرو سکوپ ۔ اس خوردبین میں ڈبل آئی پیس اور آبجیکٹوز ہوتے ہیں ۔ اس کے ذریعے سہ جہتی عکس دیکھا جا سکتا ہے ۔ |