Sr. | English Words | Urdu Words |
1286 | MILLEPEDE R Adjective Report Error! | ملی پیڈ ۔ ہزار پایہ ۔ ۲ سے ۲۰ ملی میٹر لمبا کیڑا ہوتا ہے ۔ جسم پتلا اور مخروطی اور سر پر ایک جوڑا انٹینا ہوتا ہے ۔ جسم کئی بندوں یا قطعات پر مشتمل اور جوڑ دار ٹانگوں کے متعدد جوڑے رکھتا ہے ۔ ہوا کی نالی سے سانس لیتا ہے ۔ |
1287 | MILLEPEDE R Adjective Report Error! | ملی پیڈ ۔ ہزار پایہ ۔ ۲ سے ۲۰ ملی میٹر لمبا کیڑا ہوتا ہے ۔ جسم پتلا اور مخروطی اور سر پر ایک جوڑا انٹینا ہوتا ہے ۔ جسم کئی بندوں یا قطعات پر مشتمل اور جوڑ دار ٹانگوں کے متعدد جوڑے رکھتا ہے ۔ ہوا کی نالی سے سانس لیتا ہے ۔ |
1288 | MILLEPEDE R Noun Report Error! | بے شمار ٹانگیں رکھنے والا کیڑا ۔ ہزارپا ۔ کنکھجورا ۔ |
1289 | MILLEPORE R Noun Report Error! | ہَزار مسامی ۔ اَلف مسامی ۔ کثیر مرجان جو کئی شاخوں پَر پھیلتا ہے ۔ مساموں والا مُونگا |
1290 | MILLEPORE R Noun Report Error! | ایک قسم کا مرجان ۔ |