Sr. | English Words | Urdu Words |
1706 | MINERAL R Adjective Report Error! | کانی ۔ مَعدنی ۔ کان سے حاصِل شُدَہ ۔ مَعدنی نوعیّت کا |
1707 | mineral R Phrase Report Error! | معدن : ایک قدرتی غیر نامیاتی شے جس کی کیمیائی ترکیب خاص رینج میں ہوتی ہے اور مخصوص خصوصیات کی حامل ہوتی ہے ۔ زمین میں پائی جانے والی غیر نامیاتی شے ۔ |
1708 | mineral acid R Phrase Report Error! | معدنی تیزاب : عام غیرنامیاتی تیزابوں میں سے کوئی ایک تیزاب ۔ |
1709 | MINERAL BATH R Noun Report Error! | معدنی غسل |
1710 | MINERAL CANDLE R Noun Report Error! | پیرا فن کی بنی ہوئی شمع ۔ |