Sr. | English Words | Urdu Words |
2211 | MIR R Name Report Error! | میر : سردار ۔ ہادی ۔ افسر ۔ |
2212 | MIR R Noun Report Error! | روس کے دیہی باشندے ۔ |
2213 | MIR R Noun Report Error! | میر ۔ پَنچایت ۔ کِسانوں کی جماعت |
2214 | MIR AMAN R Noun, Name, Literary, Historical Report Error! | میر امن کا اصل نام میر محمد امان اور تخلص امن تھا۔ آپ نے باقاعدہ شاعری کبھی نہیں کی۔ آپ دہلی میں پیداہوئے اوریہیں پروان چڑھے ۔ فورٹ ولیم کالج کے شعبہ ہندوستانی کے سربراہ ڈاکٹر گل کرائسٹ نے کالج میں ملازم رکھ لیا۔ اور قصہ چہار درویش (فارسی) سلیس نثر میں لکھنے پر مامور کیا۔ چنانچہ ان کی فرمائش پر 1801ء میں باغ و بہار لکھنی شروع کی۔ 1802 میں مکمل ہوئی اور 1803ء میں پہلی بار شائع ہوئی۔ میر امن کی دوسری کتاب گنج خوبی ہے |
2215 | MIR BAHADUR ALI HUSSAINI R Noun, Name, Literary, Historical Report Error! | میر بہادر علی حسینی فورٹ ولیم کالج کے میر منشی تھے۔ شاعر بھی تھے اور نثر نگار بھی،انھوں نے فورٹ ولیم کالج کے زمانہ میں کئی کتابیں لکھیں، جو کہ مندرجہ زیل ہیں۔
”نثر بے نظیر، اخلاق ہندی، تاریخ آسام اور رسالہ گلکرسٹ“ جو گلکرسٹ کی کتاب ”ہندوستانی زبان کے قواعد “ کا خلاصہ ہے۔ |