Sr. | English Words | Urdu Words |
3386 | MITOCHONDRIA R Noun Report Error! | (حیاتیات)اکثر تولیدی خلیوں میں پایا جانے والا جسیمہ جس میں تنفس اور توانائی کی پیدائش کے لیے خامرے موجود ہوتے ہیں ۔ خیطی ذرّہ |
3387 | MITOCHONDRIAL R Article Report Error! | خَبطی ذَرّے کا |
3388 | MITOCHONDRIAL CRISTAE R Noun Report Error! | مائی ٹو کانڈریا کی اندرونی جھلی میں کثیر تعداد میں تنگ ابھاروں کی مو جودگی |
3389 | MITOCHONDRION R Noun Report Error! | سائٹو پلازم خلیے کے اندر خاص قسم کی ساخت ۔ |
3390 | mitochondrion (plural mitochondria) R Phrase Report Error! | مائٹو کنڈریا ، خیظی ذرہ : خلیے کے مایہ حیات میں دھاگے کی طرح چھوٹے دانے جیسا جسمیہ جس کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ وہ خلیوں کے تعول میں مرحلہ وار عمل کرتا ہے ۔ |