Sr. | English Words | Urdu Words |
696 | MIDFIELDER R Noun Report Error! | میدان کے درمیان میں کھیلنے والا کھلاڑی ۔ میدان کے وسط میں کھیلتے ہوے گیند کے پیچھے بھاگنے والا کھلاڑی ۔ |
697 | MIDFRONTAL AREA R Noun Report Error! | وسطی رقبہ |
698 | MIDGE R Adjective Report Error! | مج ۔ بعوضہ ۔ چھوٹے چھوٹے نازک حشرات ۔ دو پر اور تسبیح نما انٹینا رکھتے ہیں ۔ جن پر روئیں ہوتے ہیں ۔ ٹانگیں لمبی اور پروں پر رگ بندی مختصر ہوتی ہے ۔ نبات خور اور طفیلئیے ہیں ۔ |
699 | MIDGE R Noun Report Error! | دو پَر والے کیڑوں میں سے کوئی سا |
700 | MIDGE R Noun Report Error! | چھوٹا سا کیڑا ، چھوٹا آدمی ، ٹھگنا ۔ |