Sr. | English Words | Urdu Words |
3491 | MIXED CASTE R Adjective Report Error! | دوغلا ۔ دو نسلا ۔ |
3492 | MIXED CONJUGATION R Noun Report Error! | مخلوط گردان ۔ |
3493 | MIXED CROP R Noun Report Error! | ملی جلی فصل ۔ |
3494 | MIXED CRYSTAL R Adjective Report Error! | ایک سے زیادہ اجزا سے بنا ہوا مخلوط بلور ۔ |
3495 | MIXED CRYSTALS R
Report Error! | مخلوط قلمیں ۔(ٹھوس محلول) دو یا دو سے زیادہ ٹھوس اشیاء کا یکساں آمیزہ جو محلول کے خشک ہونے پر قلمی صورت اختیار کر لیتا ہے ۔ محلول میں موجود مادےایک جیسی شکل میں قلمیں بنتے ہیں ۔ |