Sr. | English Words | Urdu Words |
161 | MICROBLAST R Noun Report Error! | خرد خلیہ خون ۔ خرد جمسمیہ دموی ۔ |
162 | MICROBLAST R Adjective Report Error! | خون کا نہایت باریک ذرہ ۔ |
163 | MICROBODY R Adjective Report Error! | مائیکرو باڈی ۔ سائٹو پلازمک عضویہ ۔ کروی یا بیضوی اس کا محیط ہوتا ہے ۔ جھلی میں محصور ہوتا ہے اور متعدد اینزائمز رکھتا ہے ۔ |
164 | MICROBRACHIA R Adjective Report Error! | مائیکرو بریکیا ۔ غیر معمولی طور پر چھوٹے بازو ۔ |
165 | MICROBURST R Noun Report Error! | ہوائی تصادم سے پیدا ہونے والا شدید جھکّڑ ۔ گرج چمک کے ساتھ چلنے والا جھکّڑ ۔ ہوائی تصادم کا زور دار طوفان ۔ |