Sr. | English Words | Urdu Words |
1531 | MINAR-E-PAKISTAN R Noun, Name, Historical Report Error! | مینار پاکستان لاہور میں عین اسی جگہ تعمیر کیا گیا ہے جہاں مارچ 1940ء میں قائد اعظم محمد علی جناح کی صدارت میں منعقدہ آل انڈیا مسلم لیگ کے اجلاس میں تاریخی قرارداد پاکستان منظور ہوئی۔ یہ 18 ایکڑ رقبے پر محیط ہے۔ مینار کی بلندی 196 فٹ ہے ، 21 اکتوبر 1968ء میں اس کی تعمیر مکمل ہوئی۔ |
1532 | minar-i-pakistan is an important monument of pakistan R Phrase Report Error! | مینارپاکستان،پاکستان کی ایک اہم یادگارہے |
1533 | minar-i-pakistan reminds us the great struggle of our fore-fathers for pakistan R Phrase Report Error! | مینارپاکستان ہمیں پاکستان کی خاطرہمارےآباﺅاجدادکی عظیم جدوجہدکی یاددلاتاہے |
1534 | MINARE PAKISTAN R Noun Report Error! | مينار پاکستان ۔ يہ ايک بُلَند مينار ہے ۔ پاکستان کی تاريخ ميں اِسکا بڑا اہَم کردار ہے ۔ لاہور مِنٹو پارک ميں بَنا ہُوا مينار ۔ قرارداد پاکستان بھی اِسی مينار کے سائے ميں منظور ہوئی ۔ پاکستان کی پہچان مينار پاکستان ۔ |
1535 | MINARET R Noun Report Error! | مینار ، مینارہ ، مسجدکا مینار ، اذان دینے کا مینار ۔ |