Sr. | English Words | Urdu Words |
1136 | MILK MAN R Noun Report Error! | گھروں پر دودھ پہنچانے والا ۔ گوالا ۔ دودھ والا شخص ۔ |
1137 | milk must be used after boiling R Phrase Report Error! | دودھ کو ہمیشہ ابال کر استعمال کرنا چاہئے |
1138 | MILK OF HUMAN KINDNESS R Adjective Report Error! | انسانی ہمدردی ۔ رحم کا قدرتی جذبہ ۔ رحم کرنے کی عادت ۔ رحم دلی ۔ |
1139 | MILK OF LIME R
Report Error! | چونے کا پانی ، سفیدی ۔ پانی میں چونے کے ذرات کا معلق ہونا یا پانی میں کیلشیم ہائیڈروآکسائیڈ کا سپینشن ۔ |
1140 | milk of magnesia R Phrase Report Error! | ملک آف میگنشیا :میگنشیم ہائیڈروآکسائیڈ کا ایک سفید سپینشن ۔ |