Sr. | English Words | Urdu Words |
1971 | MINIVER R Noun Report Error! | سَنجاب ۔ سمُور ۔ فاقَم ۔ خاکَستری سمُور ۔ سیاہ رَنگ کا سمُور |
1972 | MINIVET R Noun Report Error! | کینوس ۔ طیر جلاد ۔ |
1973 | MINK R Adjective Report Error! | منک ۔ آبی نیولا ۔ نیولے جیسا نیم آبی حیوان ۔ شمالی امریکہ میں پایا جاتا ہے ۔ مادہ ۳۰ سے ۴۰ سینٹی میٹر لمبی ہوتی ہے ۔ نر کی جسامت اس سے دوگنا ہوتی ہے ۔ اس کی قیمتی فرکیلئے بڑے بڑے فارموں میں پالا جاتا ہے ۔ |
1974 | MINK R Noun Report Error! | مِنک ۔ آبی نیولا ۔ جِنس سمُور کا آبی میمَل گوشت خور جانوَر |
1975 | MINKE R Noun Report Error! | بلینہ ہڈی والی ایک چھوٹی وھیل مچھلی جسکی تھوتھنی نوکیلی ہوتی ہے ۔ |