Sr. | English Words | Urdu Words |
2221 | MIRAB R Name Report Error! | میراب : پانی کا نگران ۔ |
2222 | MIRABELLE R Noun Report Error! | آلوچے کی ایک قسم ۔آلوچے کا پھل ۔ آلوچے سے کشید کی جانے والی شراب ۔ |
2223 | MIRABELLE R Noun Report Error! | ایک قسم کا آلوچہ ۔ |
2224 | MIRABILE RETE R Noun Report Error! | شریانی جال جو کسی شریان کے تقسیم ہونے کے نتیجہ میں بنتا ہے اور پھر دوبارہ ایک شریان بن جاتی ہے |
2225 | MIRABILIS R Noun Report Error! | گل عباسی ، لالہ عباسی ، پتر آچھو ، کرشنا کلی |