Sr. | English Words | Urdu Words |
481 | MICROSURGERY R Noun, Adjective Report Error! | ایک خاص قسم کی خوردبین جسے جراحیکے دوران استعمال کیا جاتا ہے اس سے اعضا کافی بڑے دکھائی دیتے ہیں ۔ |
482 | MICROSWITCH R Noun Report Error! | برقی بٹن جو پھرتی سے ایک اشارے پر کام کرتا ہے ۔ |
483 | MICROTASIMETER R Noun Report Error! | بے حد خفیف دباو کو ناپنے کا آلہ ۔ |
484 | MICROTEACHING R Adjective Report Error! | خردہ تدریس جس کا مقصد تتدریسی مہارتوں کا تجزیہ و اختراع ہوتا ہے ۔ |
485 | MICROTELEPHONE R Noun Report Error! | خفیف صوتی ٹیلیفون ۔ |