Sr. | English Words | Urdu Words |
121 | MICROANGIOPATHY R Greek Report Error! | خُونی رَگوں میں بَیسمِنٹ جھِلّی کا دَبیز ہونا ۔ ذیابیطَس میں ایسا ہوتا ہے |
122 | MICROANGIOPATHY R
Report Error! | مائیکروایجیو پیتھی ۔ خونی رگوں میں بیسمنٹ جھلی کا دبیز ہونا ۔ |
123 | MICROANGIOPATHY R Noun Report Error! | خون کی وریدوں کی جھلیوں کو موٹا کرنے والا عمل ۔ |
124 | MICROBALANCE R
Report Error! | خورد ترازو ۔ بہت کم وزن رکھنے والی اشیا تولنے کے لیے ایک ترازو مثلاً 10-6گرام یا اس سے کم وزن اشیا تولنے کی خصوصی ترازو ۔ |
125 | MICROBAROGRAPH R Noun Report Error! | فِضائی دباو میں نہایت خفیف کمی بیشی ناپنے والا آلہ |