Sr. | English Words | Urdu Words |
2311 | MIRZA ASAD ULLAH KHAN GHALIB R Noun, Name, Poetical, Historical Report Error! | مرزا غالب کا نام اسد اللہ بیگ خاں ، دسمبر 1797ء میں آگرہ میں پیدا ہوئے۔ 1850ءمیں بہادر شاہ ظفر نے مرزا غالب کو نجم الدولہ دبیر الملک نظام جنگ کا خطاب عطا کیا، اردو شاعری میں مرزا غالب کی حیثیت ایک درخشاں ستارے کی سی ہے۔ انہوں نے اردو شاعری میں ایک نئی روح پھونک دی ۔ 15 فروری 1869ء کو انتقال ہوا۔ |
2312 | MIRZA KAZIM ALI JAWAN R Noun, Name, Literary, Poetical, Historical Report Error! | مرزا کاظم علی جوان جن کا وطن دلی تھا۔ دلی کی تباہی کے بعد پھرتے پھراتے لکھنو آئے،فورٹ ولیم کالج میں کرنل اسکاٹ کی وساطت سے ملازم ہوئے،3جولائی 1816کو ان کا انتقال ہوا۔ تصانیف مندرجہ زیل ہیں
شکنتلا، بارہ ماسہ |
2313 | MIRZA MOHAMMAD RAFI SODA R Noun, Name, Prosody, Literary, Poetical, Historical Report Error! | سودا ، میر کے ہمعصر تھے ۔ ان کا شمار اردو زبان کے اہم شعراء میں ہوتا ہے۔انہوں نے غزل، قصیدہ ، مثنوی ، مخمس ، ہجو ، رعبایاں ، قطعے، ترجیع بند ، واسوخت ، سلام ، مرثیے غرضیکہ ہرصنف سخن میں طبع آزمائی کی۔لیکن ان کی شہرت بحیثیت قصیدہ گو اور ہجو گو کے زیادہ ہے۔ ان کی غزلوں کی تعداد نسبتاً کم ہے لیکن غزل میں ان کے مقام اور مرتبہ سے انکا ر نہیں کیا جاسکتا، سودا کی غزلوں میں خلوص اور جذبات کی سادگی ، بے ساختگی اور درد و سوز پایا جاتا ہے۔ |
2314 | MIS R Adjective Report Error! | مس ۔ غلط ۔ |
2315 | MIS R Prefix Report Error! | سابقہ جو بعض افعال کے ساتھ لگ کر نقص ۔ عیب ۔ برائی کے معنی پیدا کرتا ہے ۔ جیسے شکل بگاڑنا ۔ گمراہ کرنا ۔ وغیرہ ۔ |