Sr. | English Words | Urdu Words |
716 | MIDLAND R Noun Report Error! | کسی ملک کا درمیانی حصہ ، ملک کا اندرونی حصہ جو سمندر سےدُور ہو ، ( جمع ) انگلستان کے وسطی اضلاع ۔ |
717 | MIDLAND DIALECT R Noun Report Error! | انگلستان کی وسطی اضلاع کی بولی ۔ |
718 | MIDLANDER R Noun Report Error! | مڈ لینڈ کا باسی ۔ مڈ لینڈ کا رہنے والا ۔ وسطی دنیا میں رہنے والے افراد ۔ |
719 | MIDLINE R Noun Report Error! | خطِ اعتدال ۔ خطِ اوسط ۔ خطِ توازَن |
720 | MIDLINE GRANULOMA R Noun Report Error! | چہرہ کی ایک طرف کو بگاڑنے والی ناک کی رسولی |